مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فضائی ٹریفک کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ ریڈار نے سعودی عرب کے شہر دمام میں واقع شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا آپریشن معطل ہونے کی اطلاع دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، بظاہر یہ اقدام یمن کی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کی سرزمین پر کیے گئے میزائل حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔
تاہم، پروازوں کی معطلی کی وجوہات اور اس کی مدت کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
آپ کا تبصرہ